(Lalian)اللہ اور انسان کا تعلق از قلم مریم بشیر احمد

Big Collection Spot: Prayer, Allah and Man...دعا، اللہ اور انسان

اللہ اور انسان کا ایک ایسا تعلق اور رشتہ ہے جو دنیا میں نہ تو کسی انسان کے ساتھ نہ ہی ماں باپ کے ساتھ اور نہ ہی بہن بھائی کے ساتھ رشتہ داروں کے ساتھ دوستوں کے ساتھ یہ سب تعلق ایسے ہیں ان کے ساتھ جتنی مرضی زندگی گزار لو جتنی مرضی قدر کر لو جان وار لو یہاں تک کہ انسان اپنی زندگی بھی وار دے لیکن اخر میں کیا ہوتا ہے اپ کو کہیں نہ کہیں کسی بھی موڈ پہ یہ سب رشتے چھوڑ دیتے ہیں اور سب تنہا چھوڑ دیتے ہیں لیکن ایک رشتہ ایسا ہے جو کبھی بھی زندگی کے کسی بھی موڑ پہ اپ کو تنہا نہیں چھوڑتا بے شک دن ہو یا رات صبح ہو یا شام روشنی ہو یا اندھیرا وہ رشتہ اللہ پاک کا ہے جو سکون زندگی میں اس رشتے میں وہ دنیا کے کسی بھی رشتے میں نہیں ملتا ہے قران پاک میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ لا تدج الا ربک ترجمہ۔ اپنے رب کے سوا کسی سے امید مت رکھو قران پاک کی ایات انسان اور اللہ کے تعلق کو بہت مضبوط بنا دیتی ہے یہ وہ تعلق اور رشتے ہے جو زندگی چلتے چلتے ختم ہو جاتا ہے لیکن اللہ کے ساتھ جڑے ہوا ہوتا ہے یہ رشتہ دوستی کبھی بھی ختم نہیں ہوتا جب انسان اس تعلق کے ساتھ جڑ جائے تو انسان کی روح ایک گلاب کے پھول کی طرح کھل جاتی ہے۔

1 thought on “(Lalian)اللہ اور انسان کا تعلق از قلم مریم بشیر احمد”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top